آج سے پہلے تو سب کچھ جاٰیز تھا کسی ادارے کو بھی سرمایہ داروں کے بھاگنے یا پاکستان کے مفادات کے تحفظ کی فکر نہ تھی ۔ حیران ہوں کے پاکستان کے کرتا دھرتا اداروں نے اپنی انا کی تسکین کے لیۓ پاکستان کے مفادات کو قربان کر دیا ۔ نیب پگڑیاں اچھالتا رہا ۔ 126 دن اسلام آباد یرغمال رہا ، چین کا صدر پاکستان کے بجاۓ انڈیا چلا گیا ۔ ترکی کا صدر ہمیں لڑتا دیکھ کر چلا گیا ۔ سیلاب میں غریب لوگ مرتے رہے ۔ اور ہماری عدالت ، میڈیا اور قومی سلامتی کے ادارے خاموشی سے تماشہ دیکھتے رہے ۔
اہم خبریں - پگڑیاں اچھالنا نیب کا حق نہیں،میڈیا پر بدنام کردیتے ہیں، بری ہوکر اس کی کیاعزت رہ جاتی ہے، چیف جسٹس - Today's Paper | Daily Jang