استحصالی طاقتیں سماج کو مستقل خوف اور نفرت کی کیفیت میں رکھ کر ذہنی طور پر پسماندہ کرتی ہیں اس وقت جدید نظریات جیسے نیولبرلزم شوشل ڈیموکریسی کمیونزم یا دیگر نظریات کی کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی ایسے وقت ترقی پسند قوتوں کو صرف ایک مقصد کے لیے کام کرنا ہوتا ہے کہ سماج سے خوف اور نفرت کے لیول کو کم کریں اور وہ مقصد صرف اور صرف رول آف لاء اور سوال کی آزادی سے ہی حاصل ہوسکتا ہے