ان ججوں کو غریبوں اور کسانوں کو معمولی جرائم پر سخت سزا دیتے ہوئے کوئ ہچکچاہٹ نہیں ہوتی لیکن اب اپنی برادری یا گروپ کا بندہ ہے تو ساری ریاستی مشینری اسے بچانے میں جت جائے گی اور اس پر شدید ہمدردی کے جذبات فروغ پائیں گے ۔ آخر میں اصل قصور اس غریب عورت کا ہی نکلے گا جو خاموش نہ رہ سکی ۔ کسی کو یاد ہو نیب کے چیرمین کے خلاف الزام لگانے والی عورت کہاں گم ہوگئ ۔ کسی کو وہ غریب کانسٹیبل یاد ہو جسے مقدر نے وکیل مافیا سے ٹکرادیا تھا ۔ کیا آج تک کسی غریب کو طاقت ور کے مقابلے میں انصاف ملا تو پھر اس کیس کے نتیجے کی بھی پشین گوئ آسانی سے کی جاسکتی ہے
خاتون سے جج کی مبینہ زیادتی، تفتیش آگے نہیں بڑھ سکی