ان دونوں میں کیا فرق ھے؟.. ایک اللہ کے نام پر غیر مسلموں کا قتل عام کرتا ھے دوسرا خداوند خدا کے نام پر مسلمانوں کو قتل کرتا ھے۔ ایک اسلام کا مجاھد ھے دوسرا مسیحت کا مجاھد ھے ۔

No photo description available.