اکستان میں 75 سال کے بزرگ کہاں ملتے ہیں by admin | Aug 30, 2018 | news پاکستان میں 75 سال کے بزرگ کہاں ملتے ہیں کیونکہ غریب آدمی تو 70 تک جاتا ہی نہیں اور دوسرا یہ کس طرح چیک ہوگا کہ صرف 75 سال والے بزرگ ہی سفر کررہیں ہیں اور مفت خورے نہیں ؟