ایسے لگتا ہے کہ عمران خان نوازشریف کی جگہ مودی سے پر کرنے کی کوشش کریں گے by admin | Sep 23, 2018 | news ایسے لگتا ہے کہ عمران خان نوازشریف کی جگہ مودی سے پر کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ پی ٹی آئ کے مایوس ہوتے کارکنوں کو کوئ ٹارگٹ ملے اور وہ اپنی تواناٰیاں وہاں صرف کر سکیں اور اس کے نتیجے میں پاکستان آرمی کو جنگ میں دھکیل دیں گے