بٰٰٰی آر ٹی تکمیل اور ڈینگی کے پھیلاؤ میں ناکامی دو واضح مثالیں ہیں جن سے اس حکومت کی انتظامی نااہلی ثابت ہوتی ہے ۔ آرمی نے پلوامہ میں بہتر حکمت عملی اختیار کی لیکن حکومتی معاملات میں عملی طور پر یہ حکومت اپنی انتظامی اہلیت ثابت کرنے میں ناکام نظر آتی ہے ۔ اگر آپ کے پاس کوئ مثال ہے جس سے اس حکومت کی انتظامی اہلیت ثابت ہوتی ہو تو آگاہ کیجیے گا ۔