ذرا سوچیے انصاف کا مطالبہ پورا کرنے والا پورا صوبہ ہے اور انصاف دینے کا وعدہ کرنے والا ملک کی فوج کا سربراہ ہے لیکن انصاف کا دور دور تک نشان نہ ہے تو پھر عام عوام کا کیا حال ہوگا ؟
نقیب کے والد جنرل باجوہ کے وعدے کی تکمیل کے منتظر