بزرگ قوم پرست، ترقی پسند سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں روڈ حادثہ میں جاں بحق ۔۔بہت افسوس ہوا۔
خدا مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔
ان سے میری ملاقات ٢٠٢١ میں لاہور میں ہوئ تھی ۔ اسکے بعد جب بھی وہ ملتان آتے کال کرتے اور انکی آواز زندگی سے بھرپور ہوتی ۔ افسوس اب یہ آواز دوبارہ نہیں سن پائیں گے