انہوں نے اپنے باورچی میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو نکل آنے پر واپس وہاڑی بھیج دیا جس پر پولیس نے کاروائ کرتے ہوئے ماریہ صاحبہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا اور پھر رہا کردیا
ماریہ صاحبہ عمران خان اور فوج کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس کی درخواست پر فوری کاروائ کرتے ہوئے انکے شوہر کو رہا کرانے میں اپنا کردار ادا کیا
یہ ایک مثال کافی ہے کہ یہاں فیصلے کس طرح ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔