• جس معاشرے میں فلاحی یا اجتماعی کا م کرنے والے نایاب ہوں اور اسکی ٹانگیں کھینچنے والے بیشمار ہوں اور شریف لوگ گھروں میں بیٹھ کر تماشا دیکھیں. اور الله سے نیک حکمران کی دعائیں مانگیں تو ایسی صورتحال میں الله ایسی قوم کو عذاب دے گا یا ان کی دعائیں قبول کرے گا ؟ جواب ضرور دیجئے گا
  • 64%عذاب
  • 36%نیک حکمران