• پاکستان: پولیو کارکنوں پر حملوں کے بعد پولیو مہم کے بعض مراحل معطل
  • ارباب اقتدار کے لیے لمحہ فکریہ ہےکہ کچھ لوگ غلط پروپیگنڈہ کرتے ییں اور سارا ملک ان پر یقین کرلیتا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ ارباب اقتدار ستر سالوں سے عوام کو دھوکہ دیتے رہے ہوں اور ۔ اب عوام بھی ایسا سمجھ رہی ہو کہ حکومت ایک دفعہ پھر ہمیں دھوکہ دے رہی ہے اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والے لوگوں پر انکا پکا یقین ہو ۔
  • اشفاق احمد مرحوم فرماتے ہیں….
  • “کبھی کسی کو دھوکہ نا دینا؛ دھوکے کو اپنی پیدائش کے مقام سے شدید محبت ہوتی ہے، یہ گھوم پھر کر واپس وہیں آتا ہے جہاں سے شروع ہوتا ہے”
    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48076834