پنجاب حکومت کی طرف سے امداد کے حصول کے لیے غریب لوگ درخواست دے سکتے ہیں ہیں بشرطیکہ ان کے نام کوئی گاڑی یا زمین نہ ہو اور ان کا ماہانہ بل دس ہزار سے زائد نہ ہو اور انہوں نے اس سے پہلے حکومت کی طرف سے کوئی امداد حاصل نہ کی ہو
ایسے مستحق لوگ امداد کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
پنجاب حکومت کی طرف سے امداد کے حصول کے لیے 8070 پر میسج کریں میسج کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے IMDAD لکھیں اور اس کے بعد جگہ چھوڑ کے شناختی کارڈ نمبر اور اس کے بعد خالی جگہ چھوڑ کے موبائل نمبر خالی جگہ چھوڑ کے آپ اپنا نام لکھیں اور 8070 پر سینڈ کر دیں ایک مثال بھی آپ کو نیچے دے رہا ہوں
IMDAD 36302xxxxxxxxxx 0300xxxxxxx Muhammad. Rashid
اس پیغام کو 8070 پر بھیج دیں
یا
اس ویب سائٹ کے ذریعے بھی آپ اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں
یا
آپ گوگل پلے سٹور سے insaf imdad کے نام کی ایپلی کیشن انسٹال کرکے بھی اپنی امداد کی درخواست جمع کرا سکتے ہیں ہیں
صرف لائک یا شیر کرنے سے اکتفا نہ کریں ۔ اپنے علاقے میں غریب لوگوں کو خود آگاہ کریں کیونکہ وہ لوگ فیس بک نہیں دیکھتے اور ان کی رجسٹریشن بھی آپ اپنے موبائل سے یا کمپیوٹر سے کریں شکریہ