کا رل مارکس کے بچے فوت ہو گے وہ ان کے علاج نہ کروا سکا کیونکہ اس نے اپنے پیسوں سے مزدوروں کے لیے اشتہار چھپوا لئے اور بچوں کے علاج کے لئے رقم نہ تھی. اور نواز شریف لندن بیٹھ کر بیوی کے ہوش میں آنے کا انتظار کر رہا ہے . اور اپنے آپ کو نظریاتی کہتا ہے . نظریاتی لوگ خاندان اور کاروبار کو ترجیح نہیں دیتے اور نہ ہی انکی پرورش اسٹیبلشمنٹ کی گود میں ہوتی ہے
طاہر الماس امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 156 انتخابی نشان ہل