کسی کو یاد وہ ذرا ذرا
ساہیوال کے متاثرین کو بھی ایسا انصاف ملے گا جیسا کہ ریمنڈ دیوس کے واقعے کے متاثرین کو ملا تھا
مقتول فہیم کی بیوی شمیلہ کنول نے صحیح فیصلہ کیا ۔ وہ مزید ذلیل و خوار ہونے کی اذیت سے بچ گئ ۔ وہ اس ریاست کے بارے میں صحیح اندازہ لگا چکی تھی کہ یہاں انصاف ملتا نہیں بلکہ انصاف بکتا ہے
Shumaila Kanwal widow of Faheem shot by US consultant Reymond Devis appealls for justice