کسی کو یاد ہو جب عمران خان کے دھرنے کے دوران چین کے صدر کا دورہ آگیا لیکن عمران خان نے دھرنہ ختم نہ کیا اور چین کا صدر پاکستان کے بجاۓ انڈیا چلا گیا تھا ۔ اور اب تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران جب ملک کو لیڈر کی ضرورت تھی عمران خان چین چلا گیا لیکن ملا پھر بھی کچھ نہیں