کشمیر پچھلے ستر سالوں میں پہلی دفعہ آزادی کے لیے متحد ہو چکا ہے اور پاکستان کی طرف بے بسی سے دیکھ رہا ے جو اپنی بقا کی جنگ لڑتا نظر آرہا ہے گورے انگریزوں کے جانے کے بعد ملک دیسی انگریزوں کے حوالے کردیا ہے جنہوں نےآج تک عوام کو آزادی انصاف اور معاش کے نزدیک نہ لگنے دیا ہے ۔ ابھی وقت ہے صرف ایک کام کردو کہ سب کے لیے ایک جیسا قانون انصاف قائم کردو باقی کام عوام خود کرلے گی کشمیر کو بھی آزاد کرالے گی اور معشیت بھی صحیح کرلے گی ۔ جلدی کوئ فیصلہ کرلو ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے ۔ وقت بہت بے رحم ہے
اسرائیل کی طرح انڈیا کشمیر میں قابض طاقت بن جائےگا: محبوبہ مفتی