کیا آپ متفق ہیں کہ اس ملک میں آج تک غیر جانبدرانہ احتساب نہ ہوا ہے ہر کسی نے اپنے گروپ اور مفاد کو رتجیح دی ھے ؟
کیا کوئ ملک انصاف کے نظام میں جانبداری برت کے ترقی کرسکتا ہے ؟
کیا جانبداری برت کے ہم مدینہ کیا ریاست بنا سکتے ہیں ؟
ایک وفاقی وزیر کے اثاثوں میں یکایک اربوں کا اضافہ، نیب نے چپ سادھ لی