کیا اس سے پہلے کبھی اتنے پاکستانی دہشت گردی میں ہلاک نہیں ہوئے تھے یا سمندر پار ہمارے غریب پاکستانی کسی حادثے میں ہلاک نہیں ہوئے . کیا ساہیوال کے واقعے پر ہمارا پرچم سرنگوں ہوا تھا ؟ ہم کب تک یورپ کی پیروی پر ہی اپنے فیصلے کرتے رہی گے
’نیوزی لینڈ مساجد حملہ،کل پاکستان کا پرچم سرنگوں رہےگا‘