جب احسان اللہ احسان فرار ہوتا ہے تو وہ آپکے سسٹم پر ہنستا نہیں بلکہ قہقے لگاتا ہے
جب راؤ انوار کے سامنے پورا سسٹم خاموش تماشائی بنتا ہے تو وہ ہنستا ہے
جب ریمنڈ ڈیوس کو ایجنسیز خود رہا کرواتى ہیں تو وہ سسٹم پر ہنستا ہے
ابھی نندن کے ہاسے،
مشرف کے ہاسے،
جہانگیر ترین کے ہاسے،
عزیر بلوچ کے ہاسے،
عاصم باجوہ کے ہاسے،
۔۔۔
جنرل جہانگیر کرامت کا امریکہ دڑکی لگا جانا تضحیک نہیں ؟
جنرل اشفاق کیانی کا آسٹریلیا میں رنگ رلیاں منانا تضحیک نہیں ؟
جنرل مشرف کا دبئی میں سیاسی پناہ لینا تضحیک نہیں ؟
جنرل ریال شریف کا بادشاہوں کی چکنائزری کرنا تضحیک نہیں؟
اج تک کسی نے پوچھا ہے کہ ہمارے پشلے چار آرمی چیف اس وقت کہاں ہیں
۔۔۔۔
آئین سے غداری کرکے پی سی او پر حلف اٹھانا، نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے منتخب وزیراعظم کو ڈر،دباو پر پھانسی دینا تضحیک نہیں ؟
مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار دینا تضحیک نہیں ؟
واٹس اپ پر جے آئی ٹی بنانا ، نگران جج بٹھانا ، وزیراعظم کو بلیک لا استعمال کرکے نااہل کرنا قوم کی تضحیک نہیں؟
اور جج ارشد ملک کو بلیک میل کر کے من پسند کے فیصلے لینا نظام کی تضحیک نہیں تھا؟؟