لگتا ہے تحریک لبیک کے احتجاج میں صرف کیلے والے کا نقصان ہوا تھا by admin | Nov 6, 2018 | news لگتا ہے تحریک لبیک کے احتجاج میں صرف کیلے والے کا نقصان ہوا تھا جس کا سدباب ساری حکومتی مشینری نے مل کر کردیا ہے اب راوی ملک میں چین ہی چین لکھتا ہے اور حکومت کے اس بروقت ایکشن سے نۓ پاکستان سے غربت ختم ہو گئ ہے https://www.youtube.com/watch?v=UbpMcM-I8Ko