زچہ بچہ کو سرمایہ درانہ نظام میں قصائیوں کے حوالے کرکے ہم یہی نتائج حاصل کریں گے ۔ میرا اپنا بچہ ایک نجی ھسپتال والے قتل کر چکے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان اور فلاحی ریاست ؟
بچوں کی اموات، پاکستان خطرناک ترین ملک قرار