آپ اپنی انا کو بھول کر انسانیت کے لیے کام کرسکتے ہیں یا انتقام کے راستے پر چل کر نفرت کا بیج بو سکتے ہیں دونوں کام اکٹھے نہیں ہوسکتے ۔ تحریک انصاف کے با شعور سپورٹروں کے لیے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔عمران خان نے دوسرا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ آپ نے اپنے اردگرد جس طرح کے فرشتے اکٹھے کیے ہوۓ ہیں شہباز شریف ان سے زیادہ کرپٹ نہیں ہے