کیا اس سے پہلے کبھی اتنے پاکستانی دہشت گردی میں ہلاک نہیں ہوئے تھے by admin | Mar 17, 2019 | news کیا اس سے پہلے کبھی اتنے پاکستانی دہشت گردی میں ہلاک نہیں ہوئے تھے یا سمندر پار ہمارے غریب پاکستانی کسی حادثے میں ہلاک نہیں ہوئے . کیا ساہیوال کے واقعے پر ہمارا پرچم سرنگوں ہوا تھا ؟ ہم کب تک یورپ کی پیروی پر ہی اپنے فیصلے کرتے رہی گے https://jang.com.pk/…/619328-shah-mehmood-qurashi-media…