عورتوں کی برابری کی بہت پریشانی ہے کیا صرف عورتوں کا استحصال ہو رہا ہے ؟ یہ غریب لوگوں پر ہونے والے استحصال اور ناانصافی سے اور پاکستان کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے والی بات ہے
کسی سرکاری دفتر یا ہسپتال کا مشاہدہ کر لیں . دیہات سی آنے والے غریب لوگوں کو برا بری تو دور کی بات انہیں انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا .
یعنی ہمیں کوئ خطرناک بیماری ہو اور اس کی وجہ سے ہمارے سارے جسم پر دانے نکلے ہوں لیکن ہم بیماری کا علاج کروانے کے بجاءے صرف چہرے کے دانے ختم کرنے پر توجہ دیں