ان دونوں میں کیا فرق ھے؟ by admin | Mar 16, 2019 | news ان دونوں میں کیا فرق ھے؟.. ایک اللہ کے نام پر غیر مسلموں کا قتل عام کرتا ھے دوسرا خداوند خدا کے نام پر مسلمانوں کو قتل کرتا ھے۔ ایک اسلام کا مجاھد ھے دوسرا مسیحت کا مجاھد ھے ۔