لو کرلو برابری ۔۔ کسی کو سلام کرنے سے ہراسمنٹ کیسے ہو گئ ؟ عورتیں برابر ہیں لیکن ان کو سلام نہیں کرسکتے پھر برابری کا نعرہ چھوڑو اور گھر بیٹھ کر خانہ داری کرہ
کوئ کسی عورت کو اپنے دفتر میں کیوں ملازم رکھے گا جب اسے رکھنے پر اس کو زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑے ۔ یہ معمولی مسائل تو عورت کو خود ھل کرنے چا ھیئیں
خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے، کشمالہ