مشرف کے خلاف آپ نے ماضی میں قانون کی بالادستی کا نعرہ لگایا تھا
جب آپ کے ہیرو چیف جسٹس نے عوام کے فا ٰیدے کے لیے مقدمات جلد ختم کرنے کی پالیسی دی تو آپ نے اس وقت بھی بایکاٹ کیا تھا اور اس پالیسی پر عمل درآمد نہ ہونے دیا
یعنی اصل حلف تو روزی روٹی ہے۔ قانون کو بالادستی جاءے بھاڑ میں ۔۔۔