کیا عمران خان ایک اچھی ٹیم کے بغیر نیا پاکستان بنا سکتے ہیں ؟ کیا شاہ محمود کسی کے ساتھ زیادہ عرصہ گزار سکتا ہے ؟ کیا عمران خان آزادانہ فیصلے کرسکتا ہے ؟ کیا اب بھی آپ پرامید ہیں اور مدینہ کی ریاست کا راہ تک رہے ہیں ؟
کابینہ اجلاس،کئی بار شاہ محمود اور ترین گروپوں میں لڑائی ہوچکی،حامد میر