تحریک انصاف کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں یہ جس طرح اپنے آپ کے ساتھ بے انصافی کر رہی ہے ۔ خود اپنی سب سے بڑی دشمن ہے ۔ پشاور میٹرو اسی ٹیم کا کارنامہ ہے جس سے باقی منصوبوں میں اس ٹیم کی پرفارمنس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ میدان میں ٹیم جیتتی ہے ہیرو نہیں
بی آر ٹی: ’جلد بازی، ناقص منصوبہ بندی اور سنگین کوتاہی‘ برتی گئی