کب ہونگے ہم آزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکی ولاگر ایلیکس رینلڈز کو سنیں جو دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستان میں گورے لوگوں کی بہت عزت افزائ کی جاتی ہے انہیں سیکورٹی بھی دی جاتی ہے انہیں لوگ گفٹ بھی دیتے ہیں کیونکہ پاکستانیوں کو گورا کمپلیکس ہے وہ ابھی تک غلامی کے دور سے نہیں نکلے اس کے برعکس عام پاکستانیوں کو دھتکارا جاتا ہے وہ ان سہولیات کا تصور نہیں کرسکتے جو گورے لوگوں کو حاصل ہیں ۔
امریکی ولاگر ایلیکس رینلڈز نے حال ہی میں فیس بُک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انھوں نے سمٹ کی انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ تمام غیر ملکی ولاگروں میں سے صرف انھیں سمٹ میں گفتگو کرنے سے اس لیے روکا گیا کیونکہ ان کی باتیں تنقید پر مبنی اور ایجنڈے سے ہٹ کر تھیں۔