حامد میر نے وضاحتی بیان جاری کرکے اچھا اقدام کیا ہے۔ by admin | Jun 9, 2021 | Posts حامد میر نے وضاحتی بیان جاری کرکے اچھا اقدام کیا ہے۔ صحافی کا کام حقائق بیان کرنا ہے ۔ جذباتی ہوکر کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنے کا مطلب آپ نے اپنے پروفیشنل اقدار سے روگردانی کی ہے https://www.bbc.com/urdu/pakistan-57409449