• کرنسی کا ریٹ مارکیٹ کے مطابق کی شرط پاکستان کے لیے سب سے خطرناک بات ہے پاکستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کو تسلیم کرلینا ملک بیچنے کے مترادف ہے ۔ یہ ہماری ٹیم کی کوتاہی ہے کہ وہ اس بات پر آئ ایم ایف کو قائل نہ کرسکی

    پاکستان میں نہ ہی فرد آزاد ہے اور نہ ہی معشیت ۔ ۔۔ سارے فیصلے گروہی مفادات کی بنا پر کیے جاتے ہیں اس مطالبے کو تسلیم کرنے کا مطلب ہے اب کوئ بھی اندرونی یا بیرونی طاقت اپنے ناپاک مفادات کے لیے ان گروپوں کو اپنے ساتھ ملا کر پاکستان کی سلامتی سے آزادانہ طور پر کھٰیل سکتی ہے اور ہم صرف اپنی بربادی کا نظارہ ہی کرسکتے ہیں ۔