اگر ہم نے کبھی اداروں کی خامی نظر آنے پر اداروں کے لیے کوئ عبرت کی مثال قائم کی
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
-
اگر ہم نے کبھی اداروں کی خامی نظر آنے پر اداروں کے لیے کوئ عبرت کی مثال قائم کی ہوتی تو آج ارشد ملک یا چیرمین نیب اس طرح کی حرکتوں کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہ سکتے لیکن ہم تو عبرت کی مثال اس کو بناتے ہیں ۔ جو ایسے کرداروں کو ایکسپوز کرتا ہے ۔ چیرمین کی وڈیوبنانے والی طیبہ فاروق کا کیا بنا کیا ۔ وہ کہاں گم ہوگئ اور میڈیا کیوں خاموش ہوگیا اور اب ہم ان کو بھی عبرت کی مثال بنادینگے تاکہ آئیندہ کوئ سچ جاننے کی کوشش نہ کرے اور ہر طرف جھوٹ اور منافقت کا بول بالا ہو
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں…