• 100% true
  • مرزا عبدالمجید نے جیسے تیسے گاڑی تو بنا لی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ لوگ ایسے معاملات میں ساتھ دینے کی بجائے مذاق اڑاتے ہیں۔
  • ’ذہنی ٹارچر کرتے ہیں یہ لوگ۔ ہمارے معاشرے میں لوگ آپ کو سپورٹ نہیں کرتے۔ اگر آپ کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں تو لوگ آپ کی ٹانگیں کھینچتے ہیں۔
  • ’میری ایک درخواست ہے اپنے پاکستانی معاشرے سے کہ ایسے لوگ جو کچھ نیا یا مختلف کرنا چا ہتے ہوں ان کو اخلاقی اور قانونی طور پر سپورٹ کریں چاہے مالی طور پر نہ کریں یہی میری درخواست ہے اپنی حکومت سے بھی اور معاشرے سے بھی۔
    https://www.bbc.com/urdu/science-48175099
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا عبدالمجید نے مہنگی گاڑیوں کا حل اپنے ہنر پر بھروسہ کرتے ہوئے خود اپنی ورکشاپ میں چار برس کی محنت کے بعد گاڑی بنا کر نکالا ہے۔
bbc.com
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا عبدالمجید نے مہنگی گاڑیوں کا حل اپنے…
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا عبدالمجید نے مہنگی گاڑیوں کا حل اپنے ہنر پر بھروسہ کرتے ہوئے خود اپنی ورکشاپ میں چار برس کی محنت کے بعد گاڑی بنا کر نکالا ہے۔