کبھی کسی ڈکٹیٹر کو تحفظ دینے کے لیے اور کبھی کسی کو ایکسٹینشن دینے کے لیے قانون سازی ہوتی ہے ۔ میرے ملک کا آئین و قانون شخصیتوں کے مفاد کے لیے کب تک تختہ مشق بنتا رہے گا