لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ نواز شریف جب کورٹ میں پیش ہوتے تھے تو گنے چنے لوگ ہی انکو سپورٹ کرنے کے لیے آتے تھے ۔ نواز شریف غلط فہمی کا شکار ہوگئے کہ نظریاتی ہوجانے سے لوگ بھی قربانی کے لیے تیار ہونگے لیکن وہ بھول گئے کہ پچھلے بیس سال سے انہوں نے جو فصل بوئ تھی وہ اب پک کر تیار ہوچکی تھی