کہ اس قوم کو حقیقی آزادی دیں گے اور آزادی اظہار فوری انصاف اور قانون کی بالادستی کو بحال کریں گے
کل پھر آپ یہ نہ کہنا کہ پتہ نہیں لوگ ہمیں چھوڑ کر طالبان کو کیوں سپورٹ کررہے ہیں۔ اور یہ گلہ نہ کرنا کے کہ ہمارے ساتھ اپنے حق کے لیے لڑنے مرنے والے مخلص اور نظریاتی لوگ نہ ہیں سب درباریوں کی طرح خوشامد پسند ہیں ۔
جب آپ نے لوگوں کے اورینٹیشن ہی طاقت پر کردی ہے ۔ تو لوگوں نے بھی اپنی ٹریننگ کے پیش نظر طاقت ہی کی پوجا کرنی ہے ۔ اور اپنی روز مرہ زندگی کے مسائل میں اپنے مفاد کے پیش نظر طاقت کے نئے مراکز کو تلاش کرناہے ۔