copied from twitter
Blunt
@Shinamuller
پاکستان کی معیشت کی پہلا بنیادی ریفارم پاکستان میں ہاوسنگ سوسائٹیز کی تعمیر پر مکمل بین لگانے سے شروع ہوتی ہے ۔ کون سی پارٹی یہ کرے گی؟ کوئی بھی نہیں
یہ آبادی سوائے اپنی پیٹ پوجا اور کمفرٹ زون سے زیادہ کا نہیں سوچتی پاکستان کے لئے اس کی سینس آف اونر شپ زیرو ہے
کسان کا اناج ہڑپتی ،اورسیز لیبرمارکیٹ کا بھیجا ہوا ڈالر ہڑپتی، مزدور کااستعصال کرتی، پاکستان وسائل سے چلنے والےسکول ، ہسپتال مزے سے استعمال کرتی ۔ کسان مزدور سب سے نفرت کرتی ۔ کچھ بھی پروڈیوس کرکےباہر نہیں بھیجتی ووٹ اس پارٹی کو دیتی جو اسکےگھر کا کوڑا بھی خود اٹھانے کا وعدہ کرے ۔ اپنےبچوں کو پاکستانی یونیورسٹیوں سےپڑھا کرتعلیم کےلئےباہر بھیجتی اور خودبھی ان کےساتھ اڑن چھو ہوجاتی اور پاکستان صرف دفن ہونے کے لئے آتی!
پروڈیوس کرکے باہر نہیں بھیج اور پاکستان کی اربن آبادی کےنخروں اورعیاشیوں کو پورا کرنےکے لئے باہر سے ڈالروں میں چیزیں خریدکر جو ڈالر پاکستان کی لیبر مارکیٹ باہر سے بھیجتی وہ ان کے نخرے اور فرمائشیں پوری کرنے پر لگا رہے ۔ پاکستان کی اربن آبادی دنیا گھٹیا ترین آبادی ہے یہ