عمران خان کو اکیلے تین ایجنڈوں پر عمل کرنا ہے
1۔ عمران خاں کی خود پسندی اور ذاتی خواھشات کا ایجنڈا
2۔ ان لوگوں کا ایجنڈا جو اپنا سارا زور لگا کر اس کو یہاں تک لے کر آۓ ہیں
3۔ وہ ایجنڈا جو وہ لوگوں کو آج تک بتاتا رہا جس پر لوکوں نے اسے ووٹ دیے
تینوں آپس میں ٹکرا رہے ہیں اور ایک دوسرے کے مخالف ہیں ۔ اللہ پاکستان کی خیر کرے ۔