واقعی حیرانی کی بات ہے ۔ مو قع پر ہونے والی بات چیت دیکھیں تو کہانی کچھ اور لگتی ہے ۔ اہلکار بوتل سونگھ کر کہتا ہے یہ شراب ہے ۔ اور شرجیل کہتا ہے کہ یہ میری نہیں ہے یعنی شرجیل ان بوتلوں سے لاعلم ہے تو وہ کون پاگل انسان تھا جو شرجیل سے ملنے آیا اور شرجیل کو بغیر بتاے شہد کی بوتلیں چھوڑ گیا ۔ اگر ایسا ممکن نہ ہے تو پھر شراب کی بوتلیں کس طرح شہد میں بدل گیں اور رپورٹیں بھی آگیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ اس ملک کا خدا حافظ ۔ اس ملک کے رکھوالوں نے عوام کو بدھو سمجھا ہوا ہے کیا ؟