آپ ملک میں صرف قانون کی بالادستی قائم کردیتے by admin | Sep 16, 2018 | news آپ ملک میں صرف قانون کی بالادستی قائم کردیتے تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی ۔ گروہی نظام میں تو ہر کوئ اپنے گروپ کے مفاد میں سوچے گا اور دوسرے گروپ کی طاقت سے خوفزدہ بھی رہے گا یہی وجہ ہے کہ آج تک آپ کالا ڈیم نہ بنا سکے ہیں