میڈیا واقعی اپنی حد سے تجاوز کر رہا ہے ۔ یہ لوگ رپورٹنگ کرسکتے ہیں ۔ عمل درآمد کروانا ان کی ذمہ داری نہی ہے ۔ خود یہ لوگ قانون کی کتنی پاسداری کرتے ہیں سب کو پتہ ہے ۔ اس ملک میں ھر کوئ اپنے گروپ کو سپورٹ کرتا ہے ۔ قانون کو کوئ نہیں دیکھتا لیکن دوسروں پر تنقید کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ عدلیہ کا حال دیکھ لیں ۔ ہر جگہ رشوت چلتی ہے لیکن اپنی منجی تھلے کوئ ڈانگ نہیں پھیر دا ۔ سب سے پہلے اپنے آپ پر قانون کو نافذ کریں دوسرے خود بخود صحیح ہو جائیں گے
حکومت نے ہمیں ہیلمٹ نہیں دیئے تو ہم اپنا ہیلمٹ کیوں خریدیں