All posts and blogs

فوجی دماغ

میرے والد صاحب 1971ء سے 1984ء تک پی اے ایف بیس مسرور میں خطیب رہے، اس زمانے میں پابندی کے ساتھ ہر سال بیس پر "سیرت کانفرنس" منعقد ہوتی، غالباََ 1980ء میں سیرت کانفرنس ہونے لگی تو سرکاری اجلاس میں طے کیا جانے لگا کہ بیس کے باہر سے کس بڑے عالم کو مہمان خصوصی کے طور پر...

“پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے

"پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے یہ معلوم کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔ بلکہ اس وقت کی حکومت نے جس طریقے سے یہ کام سرانجام دیا تھا، وہ بھی...

“پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے

یہ معلوم کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔ بلکہ اس وقت کی حکومت نے جس طریقے سے یہ کام سرانجام دیا تھا، وہ بھی مسلمہ ضابطوں اور اصولوں سے متصادم تھا۔ اس طرح بفضل الہی مملکت خداد پاکستان کو لاحق انجانی سازشوں...

نواز شریف شائد اپنا بیانیہ نہ بدلتے اگر عوام کی طرف سے عملی سپورٹ ملتی

لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ نواز شریف جب کورٹ میں پیش ہوتے تھے تو گنے چنے لوگ ہی انکو سپورٹ کرنے کے لیے آتے تھے ۔ نواز شریف غلط فہمی کا شکار ہوگئے کہ نظریاتی ہوجانے سے لوگ بھی قربانی کے لیے تیار ہونگے لیکن وہ بھول گئے کہ پچھلے بیس سال سے انہوں نے جو فصل بوئ تھی وہ اب پک...

اُن کے جُرم اتنے بڑے ہر گز نہ تھے کہ ان کو اتنی بڑی سزائیں دی جاتیں مگر یہ خاندان کسی کی انا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ بے

اُن کے جُرم اتنے بڑے ہر گز نہ تھے کہ ان کو اتنی بڑی سزائیں دی جاتیں مگر یہ خاندان کسی کی انا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ بے نظیر بھٹو کا قتل میری زندگی کا ایک ایسا المناک واقعہ ہے جس کے بارے میں جب بھی سوچوں، دل میں ایک ہوُک سی اٹھتی ہے ۔ کوئی چیز کھو جانے کا غم ستانے لگتا...

آج کے روزنامہ جنگ میں جنرل ریٹائرڈ حمید گُل مرحوم کی صاحبزادی مُحترمہ عُظمٰی گل کا شاندار کالم

آج کے روزنامہ جنگ میں جنرل ریٹائرڈ حمید گُل مرحوم کی صاحبزادی مُحترمہ عُظمٰی گل کا شاندار کالم ====================== ‏‎مکافات عمل ‏‎تحریر:عظمیٰ گل دختر جنرل (ر) حمید گل ‏‎مشرف کو خصوصی عدالت نے سزائے موت سنا دی‘ قیامت ہی برپا ہو گئی۔ آئی ایس پی آر نے سخت ردعمل دیا۔...

دفع کریں سیاست کی ٹینشن کو یہ پڑھیں اور زندگی انجوائے کرنے کا ڈھنگ سیکھیں:

دفع کریں سیاست کی ٹینشن کو یہ پڑھیں اور زندگی انجوائے کرنے کا ڈھنگ سیکھیں: نئی خوبصورت، طرحدار اور جواں سال پڑوسن محلے میں آباد ہوئی تھی۔ تین چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ شوہر شکل ہی سے خرانٹ اور بدمزاج لگتا تھا۔ پڑوسن کی صورت دیکھ کر ہی محلے کے مردوں کی تمام تر ہمدردیاں...

ہماری آزادی کی کہانی ⁦??⁩⁦??⁩ عجیب….. ? ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ – ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﻟﮩﺎ ﺳﮯ

ہماری آزادی کی کہانی ⁦??⁩⁦??⁩ عجیب..... ? ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ - ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﻟﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍ ﺳﮑﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ - ﺩﻟﮩﺎ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﺩﻭ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ...

آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی پنامہ ٹرائل فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کی

آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی پنامہ ٹرائل فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ ججز کے خیال میں یہ سوال بہت اہم ہے کہ میاں نواز شریف کو دفعہ 9(a)(4) کے تحت کرپشن، بددیانتی یا دھوکہ دہی سے جائیداد بنانے کے الزام میں بری کر دیا گیا ہے اور نہ ہی نیب نے...