All posts and blogs

تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں

تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں ؟ آئیے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے معاشرے میں جہاں قانون کے بجائے طاقت کی حکمرانی ہوں وہاں جب طاقت ور کمزوروں کا معاشی و سیاسی استحصال کرتے ہیں تو انکے اندر غیر محفوظ ہونے کا شدید احساس پیدا...

اگر ہم نے کبھی اداروں کی خامی نظر آنے پر اداروں کے لیے کوئ عبرت کی مثال قائم کی

اگر ہم نے کبھی اداروں کی خامی نظر آنے پر اداروں کے لیے کوئ عبرت کی مثال قائم کی ہوتی تو آج ارشد ملک یا چیرمین نیب اس طرح کی حرکتوں کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہ سکتے لیکن ہم تو عبرت کی مثال اس کو بناتے ہیں ۔ جو ایسے کرداروں کو ایکسپوز کرتا ہے ۔ چیرمین کی وڈیوبنانے والی...

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﻼﺋﯿﭧ ﮨﻤﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎﺩﯾﺎ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍن ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺮﻡ ﺟﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻼﯾﺎ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﺰﺭﮒ ﺗﮭﯿﮟ

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﻼﺋﯿﭧ ﮨﻤﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎﺩﯾﺎ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍن ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺮﻡ ﺟﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻼﯾﺎ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﺰﺭﮒ ﺗﮭﯿﮟ، ﻋﻤﺮ ﺳﺎﭨﮫ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﮔﯽ، ﻭﮦ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﺩﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ”ﮐﯿﺎ ﯾﮧ...

کچھ دوستوں سے سنا کہ صحافی و دانشور عرفان صدیقی کی گرفتاری سے موجودہ حکومت کا کوئ تعلق نہیں

کچھ دوستوں سے سنا کہ صحافی و دانشور عرفان صدیقی کی گرفتاری سے موجودہ حکومت کا کوئ تعلق نہیں بلکہ پاکستان میں ادارے آزاد ہیں اور یہ ان کا ادارہ جاتی فعل ہے . عرفان صدیقی کے کیس میں تو اداروں کی آزادی کا کوئ کردار نطر نہیں آتا ۔ البتہ یہ تو مثال ہے کہ ادارے اس وقت جتنے...

سینیٹ میں 64 سینیٹرز کھڑے ہوکر تحریک عدم اعتماد کی تائید کرتے ہیں

سینیٹ میں 64 سینیٹرز کھڑے ہوکر تحریک عدم اعتماد کی تائید کرتے ہیں اور پھر کچھ ہی دیر بعد اپنے مردہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے 14 سینیٹرز مخالف امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں باقی پچاس رہ جاتے ہیں اور پھر ہار جانے پر احتجاج کے لیے دوبارہ 64 سینیٹرز اکٹھے ہوجاتے ہیں ۔...

تاریخ فتوحات گنتی ہے ٹیبل پر پڑی کتابیں نہیں دیکھتی۔

تاریخ فتوحات گنتی ہے ٹیبل پر پڑی کتابیں نہیں دیکھتی۔ یہ 1973ء کی بات ہے۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی۔ ایسے میں ایک امریکی سنیٹر ایک اہم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔ وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم ”گولڈہ مائیر“ کے پاس لے...

دور کشمیر میں ایک بوڑھا اپنی عمر کے آخری حصے میں ابھی بھی پاکستان کی طرف آس لگائے بیٹھا ہے

دور کشمیر میں ایک بوڑھا اپنی عمر کے آخری حصے میں ابھی بھی پاکستان کی طرف آس لگائے بیٹھا ہے . دشمن کی سات لاکھ فوج میں چاروں طرف سے گھرا ہوا لرزتی آواز میں پاکستان کے نعرے لگا رہا ہے "ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے" ۔ لیکن پاکستان کے کرتا دھرتا سینیٹرز کی...

کرتارپور پر کام جاری رہے گا لیکن مجبور عوام اور رشتے داروں کو ملانے والی سمجھوتہ ایکسپریس بند کردی جائے گی

کرتارپور پر کام جاری رہے گا لیکن مجبور عوام اور رشتے داروں کو ملانے والی سمجھوتہ ایکسپریس بند کردی جائے گی ۔ فضائ حدود انڈیا کے لیےکھلی رہے گی لیکن مریم نواز کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا ۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کے عوض پرویزمشرف کے عزیز کی بیٹی کی...

اگر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے تو یہ شہ رگ انڈیا نے کاٹ دی ہے

اگر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے تو یہ شہ رگ انڈیا نے کاٹ دی ہے ۔اگر پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے تو کشمیر کے آٹھ لاکھ مسلمان بھارتی فوج کی قید میں بے بسی کی کیفیت سے پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ماتم کناں ہیں تو پھر میں کس عید کی خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہوں...

ٹرمپ کا عمران خان سے ملاقات کے وقت یہ کہنا کہ میں کشمیر کے سلسلے میں ثالثی کے لیے تیار ہوں

ٹرمپ کا عمران خان سے ملاقات کے وقت یہ کہنا کہ میں کشمیر کے سلسلے میں ثالثی کے لیے تیار ہوں اور مودی کا کھل کا اس کی تردید نہ کرنا ۔ موجودہ حکومت کا مودی کے کشمیر پر قبضے پر مناسب ردعمل نہ دینا اور اپوزیشن لیڈروں کو گرفتار کرکے عوام کی توجہ بدلنا وزیر خارجہ کا کشمیر پر...