All posts and blogs
اب تک کے حکومت کے بیانات اور ردعمل کو دیکھیں تو واضح ہوتا ہے
اب تک کے حکومت کے بیانات اور ردعمل کو دیکھیں تو واضح ہوتا ہے کہ حکومت عوام کی توجہ کشمیر سے بدلنا چاہتی ہے اور دوسرا کنٹرول لائن کے تقدس کا باربار اعلان ہوا ہے ۔ ایسے لگتا ہے کہ حکومت کی نظریں صرف آزاد کشمیر تک ہیں ۔ کشمیری بہت ناراض ہوجائیں گے ۔ حکومت کو چاہیے تھا کہ...
آج رانا ثنااللہ کے کیس کے دوران واٹس ایپ کے ذریعے جس طرح جج کو تبدیل کیا گیا
آج رانا ثنااللہ کے کیس کے دوران واٹس ایپ کے ذریعے جس طرح جج کو تبدیل کیا گیا اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی ۔ اس ایک سال کے اندر جس طرح ریاست اور عوام کے باہمی تعلق اور اعتماد کو تباہ کیا گیا اسکی مثال بھی اس ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ...
کشمیر کے مسلے پر سب سے پہلے ہمیں کچھ باتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے
کشمیر کے مسلے پر سب سے پہلے ہمیں کچھ باتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے یہ کہ نہ توہم یورپین ہیں ، نہ ہم امریکن اور نہ ہی ہم ہندوستانی ہیں ۔ ہماری شناخت ضروریات حالات اور مفادات ان سب سے مختلف ہیں ۔ اگر یہ سب کشمیر میں جاری آزادی کی مہم کو دھشت گردی کہنے پر تلے ہوئے ہیں تو...
ایک وڈیو کلپ نظروں سے گزرا ہے جس میں وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کشمیر کا جھنڈا اٹھائے
ایک وڈیو کلپ نظروں سے گزرا ہے جس میں وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کشمیر کا جھنڈا اٹھائے عمران خان کی طرف بڑھتی ہیں اور انکو جھنڈا تھمانے کی کوشش کرتی ہیں لیکن عمران خان جھنڈا نہیں پکڑتے ۔ شائد وزیراعظم کے ذہن میں کوئ سفارتی اصول ہو جس کی بنا پر انہوں نے جھنڈے کو...
یہ پچھلے ستر سالوں سےمیرے ملک میں کس آئین و قانون کی بالادستی کا راگ الاپا جارہا ہے جہاں ایک لیڈی کانسٹیبل فائزہ نوازکو قانون کی خلاف ورزی پر ٹوکنے کے
یہ پچھلے ستر سالوں سےمیرے ملک میں کس آئین و قانون کی بالادستی کا راگ الاپا جارہا ہے جہاں ایک لیڈی کانسٹیبل فائزہ نوازکو قانون کی خلاف ورزی پر ٹوکنے کے جرم میں گالیوں اور تھپڑوں سے نوازا جاتا ہے اور جب دوبارہ وہ قانون کو پکارتی ہے تو اسے دھمکیاں ملنی شروع ہوجاتی ہیں اب...
“امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیورو ایلس ویلز نے ایک بیان میں کہا کہ
"امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیورو ایلس ویلز نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کا یہ بیان اہم ہے کہ پاکستان سے شدت پسند کشمیر میں انتشار پھیلا سکتے ہیں، یہ شدت پسند کشمیریوں اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں" news ایک بات تو صحیح کہ ہمیں چھپ چھپ کر وہاں جانے...
اس میں کوئ دوسری رائے نہیں کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے موقف کو بہت اچھے طریقے سے پیش کیا ۔
اس میں کوئ دوسری رائے نہیں کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے موقف کو بہت اچھے طریقے سے پیش کیا ۔ بلخصوص انڈیا کو اس معاملے میں بیک فٹ پر کردیا ۔ اور اس بات میں بھی کوئ شک نہیں کہ اس سے پہلے پلوامہ حملے کے بعد بھی وزیراعظم پاکستان نے اپنے آپ کو اچھے...
بٰٰٰی آر ٹی تکمیل اور ڈینگی کے پھیلاؤ میں ناکامی دو واضح مثالیں ہیں
بٰٰٰی آر ٹی تکمیل اور ڈینگی کے پھیلاؤ میں ناکامی دو واضح مثالیں ہیں جن سے اس حکومت کی انتظامی نااہلی ثابت ہوتی ہے ۔ آرمی نے پلوامہ میں بہتر حکمت عملی اختیار کی لیکن حکومتی معاملات میں عملی طور پر یہ حکومت اپنی انتظامی اہلیت ثابت کرنے میں ناکام نظر آتی ہے ۔ اگر آپ کے...
آرمی چیف صاحب آپ نے حال ہی میں ملک کے سرکردہ تاجروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے اور ان کے ساتھ اپنے تعاون کا یقین دلایا آپ نے انہیں کہا کہ ہم اس حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں
آرمی چیف صاحب آپ نے حال ہی میں ملک کے سرکردہ تاجروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے اور ان کے ساتھ اپنے تعاون کا یقین دلایا آپ نے انہیں کہا کہ ہم اس حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں آپ بھی ملک کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہ بنیں اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کی اس...
ارے وزیراعظم صاحب کو کشمیر کی آزادی کے سلسلے میں ابھی بھی کوئ خوش فہمی ہے
ہمارے وزیراعظم صاحب کو کشمیر کی آزادی کے سلسلے میں ابھی بھی کوئ خوش فہمی ہے جس کا ذکر وہ ابھی نہیں کرنا چاہتے اور اسی خوش فمی میں انہوں نے کشمیر کے لوگوں کو منع کیا ہے کہ وہ کنٹرول لائن کی طرف نہ جائیں ۔ کاش وہ اپنی خوش فہمی وقت پر قوم سے شیر کر لیا کریں تو کوئ مناسب...