All posts and blogs

صحت ، تعلیم اور انصاف کسی بھی حکومت کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے کے لئے تین بنیادی شعبے ہیں

صحت ، تعلیم اور انصاف کسی بھی حکومت کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے کے لئے تین بنیادی شعبے ہیں کیونکہ یہ عوام کے ساتھ براہ راست جڑے ہوئے ہیں. اگر ہم کسی بھی حکومت کی کارکردگی کا موازنہ کرنے کے لئے یہ عوامل طے کرتے ہیں تو پھر ان شعبوں میں صورتحال سنگین طور پر خراب ہوتی جارہی...

یہ بات حقیقت لگتی ہے کہ اس ملک پر تین الف حکومت کر رہے ہیں ۔ امریکہ ، اسٹیبلشمنٹ اور اللہ لیکن نائین الیون کے بعد اب صورتحال میں تبدیلی آئ ہے ۔

یہ بات حقیقت لگتی ہے کہ اس ملک پر تین الف حکومت کر رہے ہیں ۔ امریکہ ، اسٹیبلشمنٹ اور اللہ لیکن نائین الیون کے بعد اب صورتحال میں تبدیلی آئ ہے ۔ اب امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مذہبی طاقتوں کاحق حکمرانی میں حصہ ختم کرنے پر متفق ہوچکے ہیں امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ اس بات پر متفق...

ہم میں سے کچھ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ کچھ نواز شریف کی ساتھ ہیں ۔ کچھ فضل الرحمن کے مزاحمت اور موقف پر قربان ہوئے جاتے ہیں

ہم میں سے کچھ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ کچھ نواز شریف کی ساتھ ہیں ۔ کچھ فضل الرحمن کے مزاحمت اور موقف پر قربان ہوئے جاتے ہیں ۔ اور کچھ دوستوں کو پیپلز پارٹی میں اپنے خواب کی تکمیل نظر آتی ہے ۔ حالانکہ یہ سب استحصالی قوتیں ہیں ۔ اور عوام اور جمہوریت کے خیرخواہ نہیں...

اب عوام حتی کہ لبرل اور لیفٹ کے لوگ بھی فضل الرحمن کو کیو ں سپورٹ کررہے ہیں

اب عوام حتی کہ لبرل اور لیفٹ کے لوگ بھی فضل الرحمن کو کیو ں سپورٹ کررہے ہیں ۔ کیوں وہ انکی آنکھوں کا تارا بن گیا ہے ۔ اس لیے کہ وہ آئین کی بالادستی کی بات کرتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھییں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ کیا وجہ ہے کہ نواز شریف کے ساتھ اتنا کچھ ہونے...

جس طرح ستر سال سے کشمیر کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ، جنگیں لڑ کر اور جہاد کرکے فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے لیا گیا ہے

جس طرح ستر سال سے کشمیر کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ، جنگیں لڑ کر اور جہاد کرکے فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے لیا گیا ہے ۔ اسی طرح نواز شریف نظریاتی ہونے کا نعرہ لگا لگا کر جب فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے چکا ہے ۔ کبھی کبھی قدرت آپکو کو ایک سنہرا موقع دیتی ہے جہاں...

مسائے نے ملا نصیرالدین پہ مقدمہ دائر کر دیا

مسائے نے ملا نصیرالدین پہ مقدمہ دائر کر دیا کہ موصوف نے عاریتاً صراحی لی تھی مگر جب واپس کی تو شکستہ حالت میں تھی ‏قاضی نے ملاں کو طلب کیا تو ملاں کا موقف یہ تھا ‏"اول تو جب میں نے صراحی واپس کی تو وہ بلکل درست حالت میں تھی، دوم یہ کہ جب مجھے ملی تبھی شکستہ تھی اور...

ستم ظریفیوں کی والدہ ۔۔۔

ستم ظریفیوں کی والدہ ۔۔۔ ستم ظریفی دیکھیے کہ ہمارے اداروں کی بجائے برطانیہ کے ادارے ملک ریاض کے سات سوپچاس ملین پاونڈ کے ناجائز اثاثے پکڑنے میں کامیاب رہے جن میں سے ایک سو نوّے ملین پاونڈ برطانیہ کے قانون کے باعث بن مانگے پاکستان کو لوٹائے جائیں گے، زرداری کے باہر...

جس ملک کے 22 ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر بر اجمان ا فسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہو جنکا مستقبل پاکستان نہیں ہے وہ دوران ملامت ملکی مفادات کے ساتھ کیا حشر کرتے ہونگے ۔۔۔۔۔

جس ملک کے 22 ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر بر اجمان ا فسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہو جنکا مستقبل پاکستان نہیں ہے وہ دوران ملامت ملکی مفادات کے ساتھ کیا حشر کرتے ہونگے ۔۔۔۔۔؟؟؟ ملاحظہ فرمائیے سپریم کورٹ مین پیش کی گئی فہرست۔۔۔۔۔ پاکستان...

ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے

ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے حقیقت میں ملک میں طاقتور گروپوں میں اپنے سیاسی و معاشی مفادات کی لڑائ چل رہی ہے ۔ کسی کو بھی آئین و قانون کی بالادستی کی پریشانی نہیں ہے ۔ پہلے قانون کے رکھوالوں کے گروپ نے انتہائ...

جو معاشرے کے رویے ہیں ، افراد کے روئے ہیں، وہ گروپ اورینٹیشن کا شکار ہیں

جو معاشرے کے رویے ہیں ، افراد کے روئے ہیں، وہ گروپ اورینٹیشن کا شکار ہیں وہ طاقت کے نظام کے تحت ایک خاص طرح سوچنے پر مجبور ہیں تو ان حالات میں کوئی بھی پارٹی کوئی بھی گروپ انہی تعصبات کا شکار ہوگا ایسے حالات میں ہر یونین ، ہر گروپ ، ہر پارٹی کی خواہش ہوگی کہ وہ طاقت...