All posts and blogs
ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے
ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے حقیقت میں ملک میں طاقتور گروپوں میں اپنے سیاسی و معاشی مفادات کی لڑائ چل رہی ہے ۔ کسی کو بھی آئین و قانون کی بالادستی کی پریشانی نہیں ہے ۔ پہلے قانون کے رکھوالوں کے گروپ نے انتہائ...
معراج محمد خان کی تیسری برسی آرٹس کونسل کراچی(27/07/2019)
تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں
تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں ؟ آئیے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے معاشرے میں جہاں قانون کے بجائے طاقت کی حکمرانی ہوں وہاں جب طاقت ور کمزوروں کا معاشی و سیاسی استحصال کرتے ہیں تو انکے اندر غیر محفوظ ہونے کا شدید احساس پیدا...
پاکستان پیپلز مومنٹ کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس
فیض احمد فیض
فیض احمد فیض۔۔۔ جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں جس دیس کے مندر...
غریب ملزم اور ہمارا انصاف کا نظام
جب ملزم غریب اور اثرورسوخ کا مالک نہ ہو ریاست انصاف میں تاخیر نہیں کرتی زینب قتل کیس میں ٩ جنوری کو زینب کے قتل ہونے کا پتہ چلتا ہے ریاست نے جنوری ٢٣ کو ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا اور ریاست نے فروری١٧ کو اسے موت کی سزا کا فیصلہ سنا دیا اور اکتوبر ١٧سال ٢٠١٨ کو اسے...
پاکستان میں ایمپائر صرف عوام ہیں۔ بلاول بھٹو
پاکستان میں ایمپائر صرف عوام ہیں۔ بلاول بھٹو بلاول بھائ آپ کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔لیکن کبھی وقت ملے تو اس پر بھی روشنی ڈال دیں کہ عوام کو ایمپائر بنانے کے لیے میں آپ نے کیا کیا سندھ پر آپ کی پارٹی ہی زیادہ تر حکومت کرتی رہی ہے تو کیا آپ نے سندھ کے عوام کو آزاد کیا ؟...
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سابق عہدے دار رضا باقر کو وفاقی حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا ہے۔ پاکستان کے مشیرِ خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کے موجودہ معاشی حالات میں بہتری لانے...
کرنسی کا ریٹ مارکیٹ کے مطابق
کرنسی کا ریٹ مارکیٹ کے مطابق کی شرط پاکستان کے لیے سب سے خطرناک بات ہے پاکستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کو تسلیم کرلینا ملک بیچنے کے مترادف ہے ۔ یہ ہماری ٹیم کی کوتاہی ہے کہ وہ اس بات پر آئ ایم ایف کو قائل نہ کرسکی پاکستان میں نہ ہی فرد آزاد ہے اور نہ ہی...