All posts and blogs

آج ہم اپنی قوم کی اجتماعی فکر پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم اجتماعی طور پر کس طرح حقائق کو دیکھتے ہیں

آج ہم اپنی قوم کی اجتماعی فکر پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم اجتماعی طور پر کس طرح حقائق کو دیکھتے ہیں آغا وقار پانی سے کار چلنے کا دعوی کرتا ہے اور سارا ملک اس کا دیوانہ ہوجاتا ہے ۔ حتی کہ ڈاکٹر عبدالقدیر جیسا سائنسدان بھی اسکی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیتا ہے...

کرپشن انڈیکس سے متعلق بین الاقوامی رپورٹ ، پاکستان میں بدعنوانی کے انڈیکس میں کمی ہوئی

پاکستان صرف 32 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہا اور 180 ممالک میں 120 ویں نمبر پر رہا۔ پاکستان میں درجہ بندی میں تین مقامات کی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ اس نے 2018 میں بنائے گئے 33 پوائنٹس کے مقابلے میں پاکستان صرف 32 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہا ۔ سی پی آئی عوامی...

مملکت پاکستان میں اصول ، نظریہ ، آئین ، قانون اور انصاف صرف کتابی باتیں ہیں اور ٹالک شو میں یا سیاسی شعبدہ بازی میں عوام کو بے وقوف بنانے کے کام آتی ہیں

مملکت پاکستان میں اصول ، نظریہ ، آئین ، قانون اور انصاف صرف کتابی باتیں ہیں اور ٹالک شو میں یا سیاسی شعبدہ بازی میں عوام کو بے وقوف بنانے کے کام آتی ہیں کچھ عرصہ پہلے نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کو للکارہے تھے اور اب انکے منہ پر تالے لگے ہوئے ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے عمران خان...

مملکت پاکستان میں اصول ، نظریہ ، آئین ، قانون اور انصاف صرف کتابی باتیں ہیں

مملکت پاکستان میں اصول ، نظریہ ، آئین ، قانون اور انصاف صرف کتابی باتیں ہیں اور ٹالک شو میں یا سیاسی شعبدہ بازی میں عوام کو بے وقوف بنانے کے کام آتی ہیں کچھ عرصہ پہلے نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کو للکارہے تھے اور اب انکے منہ پر تالے لگے ہوئے ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے عمران خان...

آپ نے غدار غدار کھیل کر قوم کو کہاں پہنچا دیا ہے آپ نے فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا

آپ نے غدار غدار کھیل کر قوم کو کہاں پہنچا دیا ہے آپ نے فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا آپ نے حسین سہروردی، باچا خان ،ولی خان، جی ایم سید ، ذوالفقار بھٹو ، بے نظیر بھٹو ، نوازشریف ، اکبر بگتی ، عطااللہ مینگل ، غوث بخش بزنجو، خیر بخش مری،عاصمہ جہانگیر، حسین حقانی، محمود...

باجوہ صاحب اس ملک کے عام لوگ غربت اور تنگ دستی کی زندگی گزاررہے ہیں

باجوہ صاحب اس ملک کے عام لوگ غربت اور تنگ دستی کی زندگی گزاررہے ہیں اور ان کی اس ملک میں کوئ سیاسی آواز یا سیاسی طاقت نہیں ۔ کیونکہ ناانصافی اور معاشی تنگ دستی کی وجہ سے وہ بہت مشکل سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اپنے مٹ جانے کے خوف کی وجہ سے ملکی سیاست سے کوسوں...

کیا اربن مڈل کلاس اور سول ملٹری خاندانوں کا الائنس ہی پاکستان ہے

کیا اربن مڈل کلاس اور سول ملٹری خاندانوں کا الائنس ہی پاکستان ہے ۔غریب مزدور اور کسان کو کہ اس ملک کا اسی پرسنٹ سے زائد ہیں ان کا پاکستان میں کوئ حصہ نہیں ؟ پاکستانیوں کو جمہوریت سمجھنے میں وقت لگے گا لیکن اس الائنس کو جلدی لگی ہوئ ہے ۔ جب اکثریت سیاسی شعور سے عاری ہے...

آجکل غلامی اور آزادی کی بہت بات ہورہی ہے

آجکل غلامی اور آزادی کی بہت بات ہورہی ہے لیکن کوئ اصل غلام ذہنیت کے بارے میں نہیں بتا رہا ۔ اصل غلام ذہنیت امریکہ یا آی ایم کی شرائط ماننا نہیں بلکہ اصلی غلام ذہنیت کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنی مادری زبان میں بات کرنے کو پسند نہیں کرے گا۔مادری زبان کے بجائے دوسری زبان...

عجیب لوگ ہیں کہ اتنا وضاحت سے عمران خان کے بیانیے کی نفی ہوچکی ہے

عجیب لوگ ہیں کہ اتنا وضاحت سے عمران خان کے بیانیے کی نفی ہوچکی ہے لیکن تحریک انصاف نے لفظ مداخلت کو پکڑ کر شور مچادیا ہے کہ عمران خان کا موقف سچ ہوگیا ہے ۔ ہندوستان کے الیکشن ہورہے تھے اور عمران خان نے انڈیا کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوے کہا تھا کہ مودی کا جیتنا ہمارے...

ھارون رشید اور دیگر دانشوروں کا تحریک انصاف کی سپورٹ کرنے پر پچھتاوا ۔۔

ھارون رشید اور دیگر دانشوروں کا تحریک انصاف کی سپورٹ کرنے پر پچھتاوا ۔۔۔ ایک خبر یہ حال ہے ہمارے دانشوروں کا ۔۔۔ ا ان لوگوں پر ہم نے ذمہ داری ڈالی ہوئ ہے کہ یہ ہماری قوم کی ذہن سازی اور رہنمائ کریں جنکا اپنا موقف ہر چھ ماہ بعد تبدیل ہو جاتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ...