All posts and blogs

آج سے پہلے تو سب کچھ جاٰیز تھا

آج سے پہلے تو سب کچھ جاٰیز تھا کسی ادارے کو بھی سرمایہ داروں کے بھاگنے یا پاکستان کے مفادات کے تحفظ کی فکر نہ تھی ۔ حیران ہوں کے پاکستان کے کرتا دھرتا اداروں نے اپنی انا کی تسکین کے لیۓ پاکستان کے مفادات کو قربان کر دیا ۔ نیب پگڑیاں اچھالتا رہا ۔ 126 دن اسلام آباد...

عمران خان کو اکیلے تین ایجنڈوں پر عمل کرنا ہے

عمران خان کو اکیلے تین ایجنڈوں پر عمل کرنا ہے 1۔ عمران خاں کی خود پسندی اور ذاتی خواھشات کا ایجنڈا 2۔ ان لوگوں کا ایجنڈا جو اپنا سارا زور لگا کر اس کو یہاں تک لے کر آۓ ہیں 3۔ وہ ایجنڈا جو وہ لوگوں کو آج تک بتاتا رہا جس پر لوکوں نے اسے ووٹ دیے تینوں آپس میں ٹکرا رہے...

تسلیم کہ عمران خان ایماندار ہے ۔

تسلیم کہ عمران خان ایماندار ہے ۔ یہ بھی تسلیم کہ وہ پاکستان سے مخلص ہے ۔ یہ بھی تسلیم کہ وہ ارادے کا پکا ہے جس چیز کو حاصل کرنا چا ہتا ہے حاصل کر لیتا ہے لیکن سیاست میں پہلے لوگوں کو تبدیلی کے لیے تیار کرنا ہوتا ہے ۔ ایک ٹیم تیار کرنا ہوتی ہے ۔ یہاں عمران خان غلطی کر...

آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی پنامہ ٹرائل فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔

آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی پنامہ ٹرائل فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ ججز کے خیال میں یہ سوال بہت اہم ہے کہ میاں نواز شریف کو دفعہ 9(a)(4) کے تحت کرپشن، بددیانتی یا دھوکہ دہی سے جائیداد بنانے کے الزام میں بری کر دیا گیا ہے اور نہ ہی نیب نے...

⁩⁦⁩⁩⁦⁩⁩⁦⁩ہماری آزادی کی کہانی ⁦

ہماری آزادی کی کہانی ⁦⁩⁦⁩ عجیب..... ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ - ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﻟﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍ ﺳﮑﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ - ﺩﻟﮩﺎ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﺩﻭ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻣﯿﮟ...

دفع کریں سیاست کی ٹینشن کو یہ پڑھیں اور زندگی انجوائے کرنے کا ڈھنگ سیکھیں:

دفع کریں سیاست کی ٹینشن کو یہ پڑھیں اور زندگی انجوائے کرنے کا ڈھنگ سیکھیں: نئی خوبصورت، طرحدار اور جواں سال پڑوسن محلے میں آباد ہوئی تھی۔ تین چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ شوہر شکل ہی سے خرانٹ اور بدمزاج لگتا تھا۔ پڑوسن کی صورت دیکھ کر ہی محلے کے مردوں کی تمام تر ہمدردیاں...

الیکشن کمیشن اپنی ذمیداری پوری کرنے میں ناکام رھا۔جسٹس(ر) وجیہ الدین احمد

الیکشن کمیشن اپنی ذمیداری پوری کرنے میں ناکام رھا۔جسٹس(ر) وجیہ الدین احمد لاھور (05/08/2018) چیئر مین پاکستان پیپلز موومنٹ اور عام لوگ اتحاد کےسربراہ جسٹس (ر)وجیہ الدین احمد نے کہا ھے کہ 25 جولائی کے انتخابات میں ھونے والی مداخلت کو الیکشن کمیشن روکنے میں ناکام رھا۔اس...

چیف جسٹس صاحب کبھی ادھر بھی توجہ کریں ادھر انصاف نظریں کیوں چرا لیتا ہے

چیف جسٹس صاحب کبھی ادھر بھی توجہ کریں ادھر انصاف نظریں کیوں چرا لیتا ہے طاہر الماس امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 156 انتخابی نشان ہل پیٹرول کی اصل قیمت ایک بیرل میں 159 لیٹر ہوتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 48.52 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ امپورٹ کرنے کا کرایہ 2.16...

کا رل مارکس کے بچے فوت ہو گے وہ ان کے علاج

کا رل مارکس کے بچے فوت ہو گے وہ ان کے علاج نہ کروا سکا کیونکہ اس نے اپنے پیسوں سے مزدوروں کے لیے اشتہار چھپوا لئے اور بچوں کے علاج کے لئے رقم نہ تھی. اور نواز شریف لندن بیٹھ کر بیوی کے ہوش میں آنے کا انتظار کر رہا ہے . اور اپنے آپ کو نظریاتی کہتا ہے . نظریاتی لوگ...